ایران کے صدر کی حلف برداری

   

تہران : ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے آج ایران کے 8 ویں صدر کی حیثیت سے عہدہ کا حلف لیا ۔ اس تقریب میں وزیر خارجہ ہند جے شنکر نے ملک کی نمائندگی کی ۔