حیدرآباد /6 فروری ( پریس نوٹ ) تلنگانہ حکومت این آر آئیز کو اپنے آبائی مقامات کے اسکولو میں حصہ لینے کی ترغیب دینے کیلئے ’’ منااورو منابڈی ‘‘ دیہی علاقوں میں اور ’’ منابستی منابڈی‘‘ شہری علاقوں کیلئے پروگرام شروع کر رہی ہے ۔ اس ضمن میں 12 فروری کو کے ٹی آر اور سبیتا اندرا ریڈی این آر آئیز کے ساتھ ورچول کانفرنس کریں گے ۔