ایک ماہ میں ریکارڈ 11.6 ملین مسلمانوں کا عمرہ

,

   

سعودی عرب نے مذہبی سفر کے معاملہ میں تاریخی سنگ میل حاصل کیا ہے۔ ہجری ماہ ربیع الثانی کے دوران 11.6 ملین مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ۔ یہ اب تک کسی ایک مہینے میں عمرہ کرنے والوں کی ریکارڈ تعداد ہے۔