ایک ملاقات سعیدہ علی کےساتھ۔۔ دیکھیں ویڈیو

,

   

سعیدہ علی ایک مشہور ارٹسٹ ہیں اور اپنی انوکھی کلا کی وجہ سے بہت مشہور ہیں، اور اپنے اس کام کےلیے ملک بھر میں جاتی رہتی ہے۔ انکا تعلق وشاکھاپٹنم سے ہے۔

سعیدہ رویرس گلاس پینٹنگ کی ماہر ہیں، اور اپنے اسی فن کے وجہ سے جانی پہچانی جاتی ہے۔

اور جس طرح سے آئینہ میں عکس دکھائی دیتا ہے ویسے ہی یہ تصویروں کی نقل اتارتی ہے۔ اور قدرتی تصاویر بھی اتارتی ہے۔

انہوں نے انٹرویو میں بتایا کہ یہ عام طور پر لوگ رنگوں میں کمیکل اور تیل استعمال کرتے ہیں مگر میں استعمال نہیں کرتی۔

YouTube video