ای سگریٹ کے دھویں سے چوہوں کو تک شش کینسر

   

٭ تحقیقی جائزہ کے تحت ای سگریٹ کے دھویں میں چوہوں کو رکھا گیا اور نتیجہ میں معلوم ہوا کہ 40چوہوں میں سے 9 چوہے
adenocarcinoma
سے متاثر ہوگئے جو عام زبان میں لنگ یا شش (پھیپھڑا) کا کینسر کہلاتا ہے۔ قبل ازیں تحقیق میں یہی محققین نے بتایا تھا کہ مختصر مدت کیلئے چوہوں کو ای سگریٹ کے دھویں میں رکھا گیا جس کے نتیجہ میں ان کے پھیپھڑوں، دل اور پیشاب کی نالی میں ڈی این اے کو نقصان ہوا۔