ای ڈی حکومت مہاراشٹرا کی ماتحت بنانے کا مطالبہ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ کے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے پر وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے کے فوری بعد مہاراشٹرا کے بی جے پی ارکان پارلیمنٹ نے اُنھیں وزیراعظم کے موسومہ ایک مکتوب کی نقل حوالے کی جس میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کو حکومت مہاراشٹرا کا ماتحت بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔