ولله جنود السماوات والارض
وبائی امراض،بیک وقت سب کو لاحق ہونے والی تکلیفیں, اور پریشانیاں یہ سب اللہ کے لشکر ہیں جن کو اللہ تعالیٰ بطور عذاب اس وقت بھیجتا ہے جب اس کی نافرمانی حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے،تاکہ انسان اللہ کی طرف رجوع ہوکر اپنے گناہوں سے توبہ کرلے
اسلام کامل و اکمل دین ہے، اس کے کسی شعبہ میں نقص نہیں ہے،ہر شعبہ میں رہنمائی موجود ہے، لہذا اس طرح کے وبائی امراض سے بچنے کے لئے دعائیں بھی موجود ہیں،اس میں سے ایک مندرجہ بالا دعا ہے اگر ہم اللہ اور اللہ کے سچے رسول کی باتوں کو سچا ہونے کا پختہ یقین کے ساتھ ان دعاوں کو سمجھ کر کثرت سے پڑھا جائے تو ان شاء اللہ ان امراض سے محفوظ رہیں گے
آئیے اس دعا کو ہم سب ابھی سے یاد کریں اپنے بچوں، گھر والوں کو یاد کرائیں اور دوست احباب کو بھی یاد کرنے کی ترغیب دے کر اس حدیث کو ان تک پہچائیں۔
اللہ ہم سب کی ہر وبا اور مرض سے حفاظت فرمائے ۔
(مائیں الحدیث کی وال سے)