بحیرۂ عرب میں طوفانٹاملناڈو میں آج شدید بارش

   

چینائی۔ 19اکتوبر (یو این آئی) ٹاملناڈو میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہیکہ جنوبی بحیرۂ عرب میں بنے ہوا کے کم دباؤ کے طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے جس سے ریاست میں شدید بارش ہوگی۔ اگلے 24 گھنٹے میں یہ سائیکلون میں تبدیل ہونے کا امکان ہے جس کے زیراثر20اکتوبرپیر کو مختلف جگہوں پر شدید بارش کا ہوگی ۔