برسراقتدار حکومت ایسا ملک بنانا چاہتی ہے جو منوسمرتی کے طرز پر چلے

,

   

Ferty9 Clinic

برسراقتدار حکومت ایسا ملک بنانا چاہتی ہے جو منوسمرتی کے طرز پر چلتا ہو، منوسمرتی میں یہ کہیں لکھا ہوا نہیں ہے کہ قانون مسلمانوں پر لاگو ہوگا اور دلت اور کسی سماج کا نام اس میں ہے، این ار سی اور سی اے اے اسی سوچ سے نکلا ہے۔ یہ خیالات دہلی میں احتجاج کرنے والے ایک شخص کے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگوں نے یہ طریقہ اس لئے اپنایا ہے کہ نچلی ذات اور انکے بیچ مسلمان ایک دیوار کی طرح ہے ، اور یہ لوگ اس طرح کے قوانین لا کرکے اس دیوار کو ہٹانے کی کوشش میں ہیں۔

انکا منصوبہ بھی یہی ہے کہ مسلمانوں کو اتنا پریشان کر دو کہ وہ تنگ ہوجاۓ اور راستے سے ہٹ جاۓ اس کے بعد ہم دلتوں پر راج کریں گے۔

اس نوجوان نے مزید کیا کہا دیکھیں اس ویڈیو میں۔

https://youtu.be/oDT9UVS4Yio