بلجیم میںکورونا اموات کی تعداد 3000

   

Ferty9 Clinic

٭ بلجیم میں عالمی وباء کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3000 تک پہنچ چکی ہے۔ برسلز میں عہدیداروں نے جمعہ کو بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 496 اموات پیش آئی ہیں۔ طبی حکام نے کہا کہ قومی سطح پر جانی نقصان کی قطعی تعداد 3019 ہوئی ہے۔