بھینسہ: بھینسہ میں محکمہ پولیس کی جانب سے شہرکے قلب میں واقع اہم مارکٹ علاقہ میں کوروناسے محفوظ رہنے کیلیئے عوام میں شعوربیدارکیاگیا۔بھینسہ رورل سرکل انسپکٹرپراوین کمارنیمارکٹ علاقہ میں تمام دکانوں کیمالکین اورگاہکوں کومتنبہ کیاکہ بغیرمارکس کے مکانوں سے باہر نکلنے پرویڈیوگرافی اورتصویرکشی کرتے ہوئے ایک ہزارروپیئے جرمانہ عائدکیاجائیگاانھوں نے کہاکہ بھینسہ شہرمیں کورونامثبت کیسوں میں بیتحاشہ اضافہ ہورہاہیتاحال بھینسہ میں تقریبا30کورونامثبت کیسیس ہیانھوں نیعوام سے محتاط رہتیہوئیتمام احتیاطی تدابیراستعمال کرنیاورغیرضروری مکانوں سے باہرنہ نکلنے کامشورہ دیا۔۔نوٹ:میل پرتصویرموجودہے۔