گیا: بہار پولیس نے آج ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس نے چار ڈانسروں کو رقص کے لئے ایک ہوٹل میں لے گیا جہاں ان چاروں کی اسٹاف نے عصمت ریزی کردی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راجیو مشرا نے بتایا کہ ہمیں چاروں متاثروں خواتین کی جانب سے شکایت موصول ہوئی۔ انہوں نے اپنی شکایتوں میں بتایا کہ انہیں رقص کروانے کے بہانے ایک ہوٹل لیجایا گیا جہاں ان کی عصمت ریزی کی گئی۔“
راجیو مشرا نے بتایا کہ چھ افراد کے خلاف عصمت ریزی کا کیس درج کرلیا گیا ہے اور متاثرہ خواتین کو طبی معائنہ کیلئے دواخانہ بھیج دیا گیا ہے۔