٭ بہار کے ضلع گیا میں بدھول کے عوام نے ندی پر ایک پل کو ازخود تعمیر کرلیا ہے۔ یہاں پل تعمیر کرنے کیلئے عوام 1992ء سے حکومت سے مطالبہ کررہے تھے لیکن حکومت نے 28 سال گزرجانے کے بعد بھی دیہی عوام کا مطالبہ پورا نہیں کیا۔ عوام نے اپنی جیب سے رقم جمع کرکے پل تعمیر کیا ہے۔ حالیہ سیلاب میں3 افراد غرقاب ہوگئے تھے۔