بیمار امرسنگھ کی امیتابھ بچن سے معذرت خواہی

,

   

Ferty9 Clinic

٭ سماج وادی پارٹی کے سابق لیڈر امرسنگھ نے ایک ویڈیو وائرل کرتے ہوئے امیتابھ بچن اور ان کے ارکان خاندان سے متعلق ریمارکس پر معذرت خواہی کی ہے۔ امرسنگھ گذشتہ چند برسوں سے گردہ کے عارضہ میں مبتلاء ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ امرسنگھ جس وقت تہاڑ جیل میں تھے ان سے ملاقات کیلئے امیتابھ بچن کے نہ آنے کے بعد دوریاں پیدا ہوگئی تھیں۔