بی ایس ایف آفیسر نے کی 15 لاکھ کی چوری

   

Ferty9 Clinic

بی ایس ایف سے وابستہ ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا کیونکہ اس نے مبینہ طور پر دہلی ایرپورٹ میں گولڈ اور ڈائمنڈ جیولری مالیتی 15 لاکھ روپئے پر مشتمل ایک خاتون کا ہینڈ بیگ چوری کرلیا تھا۔ یہ بیاگ خاتون نے بورڈنگ ٹائم کیلئے انتظار کے دوران کرسی کے نیچے رکھا تھا۔ پولیس نے بتایا جاتا ہیکہ 45 منٹ کے اندرون ساری مسروقہ جیولری برآمد کرلی۔