مداح نے کہا کہ 7ممالک کی جملہ آبادی کے مساوی
نئی دہلی ۔ 29اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے ارکان کی جملہ تعداد 18کروڑ ہوچکی ہے جو اب تک کبھی نہیں ہوئی تھی ۔ پارٹی نے 7کروڑ نئے ارکان کی شمولیت کا ہدف مقرر کیا تھا جب کہ اس کی رکنیت سازی مہم کا آغاز ہوچکا ۔ کارگذار صدر بی جے پی جے پی ندا نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فخریہ انداز میں کہا کہ 7ممالک کی آبادی بھی اتنی زیادہ نہیں ہے ۔