ترکیہ کے مزارِ اتاترک پر بڑی تعداد میں عوام کی حاضری

   

انقرہ: دارالحکومت انقرہ میں واقع مزارِ اتاترک جہاں اتاترک کا جسد خاکی دفن ہے کو 10 نومبر کے موقع پر صدر رجب طیب اردغان کی زیر قیادت سرکاری حکام کی حاضری کے بعد اسے عام لوگوں کی زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے عظیم رہنما مصطفی کمال اتاترک کی 85 ویں برسی کے موقع پر بہت سے شہریوں نے مزارِ اتاترک پر حاضری دی ۔