استنبول: دنیا بھر میں پھیل رہے کورونا وائرس ملک کے دیگر ممالک میں بھی پھیل رہا ہے۔ اب ترکی میں بھی یہ وائرس داخل ہوچکا ہے۔ ترکی کے وزیر صحت فاہرٹن کوکا نے چہارشنبہ کو کوروناوائرس کا کیس کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلا کورونا وائرس کا ہمارے ملک میں کیس ہے۔ ہمار املک اس کی روک تھام کے لئے بالکل تیار ہے۔
کورونا وائرس کے پیش نظر ترکی سیاحتی ویزوں کومنسوخ کردیا ہے جو کہ ترکی کی معیشت کا 13 فیصد حصہ ہے۔ عالمی صحت تنظیم نے اس وائرس کا عالمی وبا ء قرار دیا۔