ترک کمانڈوز کی بر وقت کارروائی،14 دہشت گرد ہلاک

   

طرابلس : شام میں جاری شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کیکے کے چودہ دہشت گرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، ان دہشت گردوں نے شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کی تھی۔