کانگریس رہنما راہل گاندھی نے تریپورہ میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ‘حکومت کب تک اندھی اور بہری ہونے کا ناٹک کرتی رہے گی۔کانگریس رہنما راہل گاندھی نے تریپورہ میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ‘حکومت کب تک اندھی اور بہری ہونے کا ناٹک کرتی رہے گی۔