تلنگانہ بی جے پی صدر بنڈی سنجے کی سکیوریٹی میں اضافہ

   

حیدرآباد : /21 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کی سکیوریٹی میں اضافہ کیا گیا ہے ۔انٹلیجنس کی رپورٹ کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے منگل کو سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ساتھ یہ اضافہ کیا گیا ۔ کیونکہ بیانات کے باعث دھمکی کے پیش نظر یہ اضافہ کیا گیا ہے ۔