تلنگانہ میں کورونا کے 1114 نئے کیسس، 12 اموات

   

حیدرآباد۔ تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1114 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 12 اموات واقع ہوئی ہیں۔ اس مدت میں 1280 افراد صحت یاب ہوئے ۔