تلنگانہ :کورونا کے 348 نئے کیسس

   

حیدرآباد۔/23 فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 348 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ کورونا سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی۔ محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق 38580 کورونا ٹسٹ کئے گئے۔ کورونا سے 429 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ ایکٹیو کیسس کی تعداد 4396 ہے۔ ر