٭ نئی دہلی :کانگریس قائد راہول گاندھی نے اپنی دادی سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی برسی کے دن بیان دیا کہ ’’آپ کا آہنی عزم میرا رہنما ہے‘‘۔ آپ نے ہمیشہ بے خوف فیصلے کئے جو ہر قدم پر میری رہنمائی کرتے ہیں۔