تیراک نے 8فٹ لمبی شارک کا جبڑا چیر دیا

   

Ferty9 Clinic

دیلاویر ( امریکہ) دیلاویر میں ایک تیراک نے دوران تیراکی ایک 8فٹ لمبی شارک مچھلی کو بغیر خوفزدہ ہوئے پکڑ لیا ۔ اس واقعہ کی ویڈیو فوٹیج دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ اس نے اپنے ننگے ہاتھوں سے ( بغیر کسی دستانے) مچھلی کا جبڑا چیر دیا ۔ ویڈیو میںاس بہادر شخص کو شارک مچھلی کی دم پکڑ کر اسے گھسیٹتے ہوئے تیزی کے ساتھ اپنی بغل میں دبالیا۔