جئے پور : راجستھان پولیس نے گجرات کے ضلع سورت سے ایک سارق کو گرفتار کرلیا جو جئے پور کی ایک 5 اسٹار ہوٹل سے 2 کروڑ روپئے مالیت کی جیولری کی چوری کرکے فرار ہوا تھا ۔ پولیس نے تصدیق کی کہ جیول تھیف کے قبضہ سے مسروقہ زیورات برآمد کرلئے گئے ہیں ۔