جابر موتی کا داؤد ابراہیم سے ربط ، برطانوی عدالت میں بیان

   

Ferty9 Clinic

لندن : پاکستانی شہری جابر موتی جو ڈی کمپنی کا اعلیٰ رتبہ کا ممبر بتایا جاتا ہے ، برطانیہ کی ایک عدالت کو آج مطلع کیا گیا کہ وہ نامزد دہشت گرد داؤد ابراہیم سے تعلق رکھتا ہے اور اسے اگر امریکہ کے حوالہ کیا گیا تو ٹرائل سے قبل شدید حراستی حالات میں رکھے جانے کا اندیشہ ہے۔