نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کا 30اکتوبر کو سالانہ جلسہ اسناد تقسیم منعقد ہونے والا ہے۔ ا س جلسہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند شرکت کررہے ہیں۔
جامعہ کی چانسلر و منی پور کی گورنر نجمہ ہبت اللہ اس پروگرام کی صدارت کریں گے۔ تقریب جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد یونیور سٹی کے ایے ایم اے کے پٹوڈی کامپلکس میں ہوگا۔