ٹوکیو : جاپان کے شمال مشرقی صوبوں آاوموری اور ایوتے میں آج درمیانے درجے کا زلزلہ آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے میں تین خواتین زخمی ہوئیں۔ ماہرین موسمیات نے پورے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے کی وارننگ جاری کی ہے اور یہ اگلے دو تین دنوں میں شدت اختیار کر سکتا ہے ۔