جدید زرعی ٹکنالوجی کیلئے شعور بیداری پروگرام کا انعقاد

   

جگتیال۔ ضلع جگتیال میں واقع پولاس اگریکلچر یونیورسٹی کی جانب سے جدید زرعی ٹیکنالوجی پرکسانوں کو کیلئے شعور بیداری پروگرام میں رکن اسمبلی جگتیال ایم سنجے کمار نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی زرعی آفسرس کے مشوروں سے فصل ڈالنے والے کسانوں کو فصل کی عمدہ پیداوار کسانوں کو اس سے استفادہ کرنے کی خواہش چیف منسٹر نے ہر 5000 ایکٹر کیلئے ایک اگریکلچر آفیسرکا تقررکیا ہے۔انہوں نے ریاستی حکومت کا مقصد زرعی پیداوار میں اضافہ اور کسانوں کی ترقی اس موقع پر زرعی مارکٹ کمیٹی چیر مین دامودھر راو اور پی اے سی یس چیرمین مہیپال ریڈی اور دیگر عہدیداران موجود تھے۔