جعلی ووٹر کارڈ قدیم مسئلہ : ای سی

   

نئی دہلی : الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں میں الٹ پھیر کے الزامات پر کہا ہیکہ یہ معاملہ قدیم نوعیت کا ہے اور اس طرح کے کارڈس 2008 اور 2013ء کے درمیان بھی جاری کئے گئے جب بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کا اقتدار نہیں تھا۔ حالیہ عرصہ میں اپوزیشن نے بار بار الزام عائد کیا ہیکہ ووٹرشناختی کارڈس میں بڑی گڑبڑ ہے۔