سرینگر: جموں کشمیر میں صدر راج برخاست کردیا گیا ہے جس کے بعد ریاست میں عوام کے ووٹ سے منتخب جمہوری حکومت کے قیام کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے جموں کشمیر میں صدر راج برخاست کرنے گزٹ اعلامیہ جاری کیا گیا۔