حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے سبب مرکزی حکومت کے خلاف عوام شدید ناراض اور شدید غصہ میں ہے۔ عوام اپنا غصہ دل کی بھڑاس سوشیل میڈیا منظر عام پر لارہی ہے۔ ٹ
In just 30 secs, she has exposed Modi's 6 yearspic.twitter.com/o77zhnZu91
— Srivatsa (@srivatsayb) May 4, 2020
وئٹر پر ایک خاتون نے مودی حکومت پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام باتیں اور تمام تحدیدات عوام کیلئے ہیں۔ حکومت عوام کے مفاد میں کوئی کام کرتی نظر نہیں آتی۔ نہ تو برقی بل معاف کی جارہی ہے ااور نہ ہی بچوں کے اسکول کی فیس معاف کی جارہی ہے۔