حج فلائٹ کی ہنگامی لینڈنگ

   

Ferty9 Clinic

جکارتہ، 17 جون (یو این آئی) سعودی عرب سے انڈونیشیا آنے والی حج پرواز کا رخ بم کی اطلاع پر ہنگامی طور پر موڑ دیا گیا۔442 حجاج کو لانے والی سعودی عرب کی ایئر لائن کو جکارتا کے بجائے کوالانامو اتارا گیا۔