حدیث

   

عن ابي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله ﷺ : (( اتقوا اللاعنين: الذي يتخلى في طريق الناس او في ظلام)). رواه مسلم
حضرت ابو هريرة رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ” لعنت کا سبب بننے والے دو امور سے اجتناب کرو۔ ایک لوگوں کے راستے میں، دوسرے سایہ دار جگہ میں قضا ئے حاجت کرنے سے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔