حزب اللہ کارکن پر امریکی تحدیدات

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن ۔ 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کے ایک سینئر عسکریت پسند جنگجو کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر تحدیدات عائد کردیں۔ حکومت امریکہ نے 70 لاکھ امریکی ڈالر مالیتی انعام کا اعلان بھی کیا تاکہ حزب اللہ کے کارکن سلمان رؤف سلمان کو گرفتاری میں مدد دینے والی کوئی اطلاع امریکہ کو کسی کی جانب سے دی جائے۔