نئی دہلی: حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے کامیاب ہونے والے صدر مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے خدا کے نام پر حلف لیا۔ ان کے حلف لیتے وقت وندے ماترم کے نعرے بلند کئے گئے۔
حلف لینے کے بعد اسد اویسی نے جئے بھیم، جئے میم، تکبیر، اللہ اکبر او رجئے ہند کے الفاظ کہے۔
https://twitter.com/ShaukatAli_77/status/1140889214503964672