حیدرآباد: اہم شخصیات ، سیاسی قائدین ، پولیس اعلی عہدیداران اور فلم اسٹارس نے حق رائے دہی میں حصہ لیا ۔ خصوصی تصاویر

,

   

 حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات میں شہر کے اہم شخصیات ، سیاسی قائدین ا ور پولیس اعلی عہدیداران نے آج اپنے منتخبہ نمائندوں کے حق میں جمہوری حق ووٹ کا استعمال کیا ۔

ان میں وزیرداخلہ محمو محمود علی ، چیف سکریٹری ایس کے جوشی اور ان کی اہلیہ ، فلم اسٹار چرنجیوی او ران بیٹے رام چرن ، الو ارجن ، پولیس کمشنر انجنی کمار ، کویتا ریڈی اور مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسد الدین اویسی شامل ہیں ۔