Sunday , November 29 2020

حیدرآباد میٹروریل کے اوقات میں اضافہ

حیدرآباد۔ حیدرآباد میٹرو ریل کے اوقات میں مسافرین کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر توسیع کی گئی ہے ۔ آج رات سے میٹرو ریل خدمات 9.30 بجے شب تک دستیاب رہیں گی۔ واضح رہے کہ لاک ڈاون کے بعد سے میٹرو ریل رات 9 بجے تک چلائی جارہی تھی۔ اب اس کے اوقات میں مسافرین کی تعداد کو دیکھتے ہوئے آدھے گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT