دبئی میں گھریلو ملازمین کیلئے ویزے

   

دبئی : متحدہ عرب امارات میں وفاقی اتھارٹی برائے شناختی اور شہریت نے گھریلو ملازمین کیلیے ویزے کا دوبارہ اجرا شروع کیا ہے۔ ایک بیان میں وفاقی اتھارٹی برائے شناختی اور شہریت نے کہا کہ سرکاری اور نیم سرکاری تنظیموں اور دیگر اہم شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین کو بھی داخلے کے لیے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔