دسہرہ کے موقع پر کووڈ۔19 کو شکست دی جائے: لتا منگیشکر

   

Ferty9 Clinic

ممبئی : کورونا وائرس وباء پر تبصرہ کرتے ہوئے لتا منگیشکر نے کہا کہ ہمارے لئے یہ بہت برا وقت چل رہا ہے ۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسا وقت نہیں دیکھا ۔ یہ دسہرہ کے موقع پر وہ دعا کرتی ہیں کہ عوام اس وباء کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں ۔ درگا پوجا کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے اس سال تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔