٭ امریکہ کی سنٹرل انٹلیجنس ایجنسی اور جرمن کی بی این ڈی اسپائی سرویس نے سوئس کمپنی کرپٹو اے جی حاصل کرلی ہے اور اس کے خفیہ ٹکنالوجی کے آلات کو دوسرے ممالک کے خفیہ پیامات حاصل کرنے کیلئے استعمال کیا ہے جن میں ہندوستان بھی شامل ہے۔ اس مشترکہ آپریشن کا کوڈ نام ’’روبیکان‘‘ ہے۔ اس کو 1970 ء سے 2018 ء تک چلایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کم از کم 4 ممالک کو بعض خفیہ معلومات کے حصول کی اجازت تھی۔