دھونی کی چالا کی کو ای سی سی کا سلام ساتھ ہی کھلا ڑیوں کو مشورہ جب دھونی وکٹ پر ہو تو ایسا ہر گزنا کریں

,

   

ایس ایم دھونی میچ فنیشر ہے اسکی تو ساری دنیا قایل ہے مگر رن اوٹ اور اسٹم اوٹ کرنے میں بھی برق رفتاری سے کام لیتے ہیں ، نیوزلینڈ کے ساتھ پانچویں ونڈیں میں کچھ ایسا ہی دیکھنے ملا دھونی نے کیوی بلے بازجمی نیشم کو زبردست انداز میں اوٹ کیا اور ٹیم انڈیا کی جیت پر مہر لگادی اور سیریز کو اپنے نام کر دیا ۔
دھونی کی انتہایی چالاکی اور برق رفتاری کے ساتھ کیے گیے رن اوٹ کو ای سی سی نے بھی سلام کیا ہیاور اپنے ٹویٹ کے ذریعے پورے دنیا کے کھلاڑیوں کو کہا کہ جب دھونی ہو تو کیریزہر گز نا چھوڑیں ۔
دھونی نے یہ کمال نیوزلینڈ کے ۳۷ اوور میں کیا ، دراصل کیدر جادھو کی گیند پر نشیم شاٹ کھیلنے گیے تو گیند پیر پر لگی ایل بیو کی اپیل ہویی مگر ایمپایر نے نکارا ، نشیم کادھیان ایمپایر کر طرف تھا اور کیریز سے باھر تھے فورا تیزی سے رن اوٹ کردیا، بلے باز کی نظر تو ایمپایر کی طرف تھی مگر دھونی کی گیند پر اور بلے باز پر تھی ، کیوی ٹیم کو یہ میچ۳۵ رنوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا انڈیا نے ۲۵۳ رنوں کا ہدف دیا تھا ۔ اسی کے ساتھ انڈیا نے سیریز بھی اپنے نام کر لی۔