دہلی تشدد: عمر خالد، شرجیل امام کی عدالتی تحویل میں توسیع

   

نئی دہلی : شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں گرفتار عمر خالد، شرجیل امام و دیگران کی عدالت تحویل میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دہلی کی ایک عدالت نے ان سبھی کی عدالت تحویل میں یکم مارچ تک توسیع کر دی ہے۔