ملک بھر میں دہلی ایسا پہلا شہر بن گیا ہے جہاں پر آب عورتیں سرکاری بسوں میں مفت سفر کرے گی، کیجریوال حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
بس میں جانے والی عورتوں کا کہنا ہے کہ اس سے ہم کو بہت فائدہ ہو رہاہے۔
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق عورتوں کو خاص طور سے گلابی رنگ کا ایک پاس دیا جائے گا، جس میں وزیر اعلیٰ کیجریوال کی تصویر لگی ہوگی، اور عورتیں جتنا چاہے اتنا سفر کر سکیں گی۔
کہا جس رہا ہے کہ دہلی حکومت نے یہ فیصلہ عورتوں کی تحفظ کے خاطر کیا جا رہا ہے،اور پورے دہلی میں کل سرکاری بسوں کی تعداد 5500 ہے، 30% مہیلا ہیں جو اس بس پر سفر کرتی ہیں، جو اب مفت میں کر پائیں گی، گلابی رنگ کے ٹکٹ میں دہلی کے وزیر اعلیٰ کی تصویر لگی ہوئی ہے، مگر اس پر لوگوں نے اتنا دہیان نہیں دیا ہے، بہرحال لوگ دہلی حکومت کی اس اسکیم سے خوش نظر آ رہے ہیں۔
(سیاست نیوز)