دہلی میں قتل کے بعد قاتل نے نعش کی تصویریں لیں

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : قتل کے عجیب واقعہ میں 35 سالہ شخص کو قتل کیا گیا اور پھر قاتل نے اپنے سیل فون سے نعش کی تصویریں لیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے معلوم ہوا کہ علاقہ دوارکا میں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس کو قاتل کی تلاش ہے۔