’دہلی کا درندہ‘ چار سال بعد بے قصور پایا گیا

,

   

٭ دہلی یونیورسٹی کی ایک طالبہ کی جانب سے فحش تبصروں اور حرکتوں کا الزام عائد کئے جانے کے چار سال بعد سرووجیت سنگھ کو ایک عدالت نے خاطی نہیں پایا ہے۔ 30 سالہ نوجوان جسے ’دہلی کا درندہ‘ کہا گیا تھا، اسے 2015ء میں پولیس نے ایک فیس بک پوسٹ کی پاداش میں گرفتار کیا تھا۔ عدالت سے راحت پانے کے بعد سرووجیت نے کہا کہ یہ تمام برس بہت مشکل میں گزرے۔ ’’جب جج نے فیصلہ سنایاتب میں رو پڑا۔‘‘