دہلی کے تاجر کے اغواء و قتل میں ملوث پانچ افراد گرفتار

   

٭ دہلی کے 64 سالہ تاجر کے اغواء اور قتل میںملوث پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ارون شرما کو دہلی کے گریٹر کیلاش علاقہ سے 15 نومبر کو اغواء کیا گیا اور گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے بعد اترپردیش کے جھانسی میں اس کی نعش کو پھینک دیا گیا تھا۔ بتایا گیا کہ جائیداد کے تنازعہ میں شرما کا قتل کیا گیا ہے۔