دہلی کے سرکاری ڈاکٹر س کی ہڑتال

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی /16 جون (سیاست ڈاٹ کام) کولکتہ کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی سرکاری ڈاکٹروں اور ریزیڈینٹ ڈاکٹروں نے ہڑتال شروع کر دی۔ یہ ڈاکٹر کولکتہ میں ڈاکٹروں پر ایک مریض کے خاندان کی جانب سے ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ دہلی کے سرکاری اسپتالوں میں صرف ایمرجنسی وارڈ کھلے رہے اور تمام ڈاکٹر اس ہڑتال میں شریک ہوئے۔