دیگلور۔/29 مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع اور مہینہ بھر عبادتوں میں مصروف مسلمان بھائیوں کی جانب سے عید کے موقع پر دودھ ،اصلی گھی اور سیوئیاں اور میوہ جات کی خریدی کیلئے دیگلور کے لوہیا میدان بازار میں گہما گہمی دیکھی جارہی ہے۔